وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ اگر ملک میں ہی معدنیات کی ویلیو ایڈیشن کی جائے تو برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔
احسن اقبال
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے قتل کی دھمکی دینے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔