تحریک آزادی کے نڈر رہنما نیتا جی سبھاش چندر بوس کی موت آج بھی ایک راز ہے۔ اب آٹھ دہائیوں بعد ان کی صاحبزادی انیتا بوس پفاف نے جاپان کے ایک مندر میں محفوظ ان کی راکھ انڈیا لانے کے لیے قانونی جدوجہد کی حمایت کر دی ہے۔
ہٹلر
جرمن فلسفی سمجھتے تھے کہ طاقتور قوم بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ جرمن قوم مسلسل جنگ میں مصروف رہے کیونکہ جنگ قوموں کو چست رکھتی ہے۔