حج و عمرہ

ایشیا

نئی سعودی پالیسی: ایک ماہ میں عمرے کے لیے نہ آئے تو ویزا منسوخ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اگر عمرہ ویزا جاری ہونے کے 30 دن کے اندر متعلقہ شخص مملکت میں داخل نہ ہوا تو ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔ تاہم عمرہ ادا کرنے والوں کو اب بھی تین ماہ تک ملک میں قیام کی اجازت حاصل ہو گی۔