وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کے مطابق ایران جوہری پروگرام ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر تیار جبکہ جے ڈی وینس نے معاہدے سے متعلق خبروں کو ’غلط معلومات‘ قرار دے دیا۔
قونصلر فیس میں کمی کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ 2026 میں زیادہ لوگ امریکی شہریت ترک کر دیں گے۔