پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے منگل کو کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار سے چار ڈرون بھیجے گئے، جنہیں پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت نشانہ بنا کر ناکام بنا دیا۔
جنرل انور علی حیدر ان شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں فوج، حکومت، تعلیمی اداروں اور کارپوریٹ شعبے میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں۔