امریکہ کیلی فورنیا: مسجد حملے میں جان سے جانے والے سکیورٹی گارڈ کے بیٹوں کو والد پر فخر اپنے گھر پر انٹرویو دیتے ہوئے غمزدہ بیٹوں کا کہنا تھا کہ ان کے والد ان کے ہیرو اور ’دنیا کے بہترین باپ‘ تھے۔
دنیا پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکہ سے 14 نکاتی متن پر مذاکرات جاری ہیں: ایران ایرانی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کی موجودگی پیغامات کے تبادلے میں سہولت فراہم کر رہی ہے۔