پاکستان جماعت الاحرار، ٹی ٹی پی میں علیحدگی کی وجوہات کیا تھیں؟ جماعت الاحرار کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی سے یہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ اس سے ٹی ٹی پی کمزور ہو گی؟
پاکستان الیکشن تک مظاہرین عزت سے نہ اٹھے تو اٹھانا پڑے گا: کشمیر انتظامیہ کمشنر پونچھ نے خبردار کیا ہے کہ اگر 27 جولائی کو ہونے والے الیکشن تک مظاہرین ’عزت سے اٹھ جاتے ہیں تو ٹھیک ہے، ورنہ اٹھانا پڑے گا۔‘