ایشیا حماس نے غزہ میں اپنی انتظامیہ تحلیل کر دی اے ایف پی کے مطابق حماس کے اس اقدام کے بعد ٹیکنوکریٹک کمیٹی کے لیے غزہ کا انتظام سنبھالنے کی راہ ہموار ہو گئی۔
فٹ بال ٹرمپ کی ’کال‘ پر فیفا کا یوٹرن، امریکی کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت فیفا نے مبینہ طور پر صدر ٹرمپ کی درخواست پر امریکی سٹرائیکر کو ریڈ کارڈ کے باوجود بیلجیم کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔