آئی ایس پی آر کے سربراہ نے کہا ہے کہ بدھ کو زیارت میں فوج کے ایک قافلے پر حملے میں 11 اہلکاروں کی جان گئی۔
پاکستان کے معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں اس میں عزت و شرم کے کوئی جذبات نہیں پاتے ہیں۔ جبکہ عزت و شرم کے جذبات معاشرے کی اصلاح کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔