فٹ بال ارلنگ ہالینڈ: ناروے کے وائکنگ جنگجو کی دلچسپ شخصیت شاید اسی غیر معمولی شخصیت کی وجہ سے برطانوی اخبار 'دی گارڈین' نے انہیں ایک بار 'ہمیشہ بھوکا رہنے والا نارڈک ییٹی ‘ قرار دیا تھا۔
پاکستان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 75 عسکریت پسند مارے گئے: سرکاری ٹی وی پاکستان ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران اب تک 39 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔