ویب سائٹ پر ’آپریشن ایپک فیوری‘ اور ’اوورسیز آپریشنز‘ کے اعداد و شمار کو یکجا کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران جنگ کے دوران مجموعی طور پر 18 امریکی فوجی مارے گئے اور 624 زخمی ہو چکے ہیں۔
آج جب کشمیر میں مرحلہ وار انتخابات کا آغاز ہو رہا ہے تو بنیادی سوال نشستوں کی تقسیم نہیں بلکہ انتخابی عمل کی ساکھ کا ہے۔