دولت مشترکہ کھیلوں میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے پر ارشد ندیم پر تنقید کے ساتھ بعض سوشل میڈیا صارفین نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔
سعودی حکام نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب عراق، اس کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنے تعلقات کے لیے بدستور پُرعزم ہے۔ انجام دی گئی فضائی کارروائی کا ہدف نہ عراقی عوام تھے اور نہ ہی عراقی حکومت۔‘