یہ انتباہ بحرین، عراق، اسرائیل، اردن، کویت، لبنان، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی سفارت خانوں کی جانب سے آن لائن جاری کیا گیا۔
دولت مشترکہ کھیلوں میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے پر ارشد ندیم پر تنقید کے ساتھ بعض سوشل میڈیا صارفین نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔