دنیا ایران۔امریکہ مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں، پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کریں گے دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی سطح کی بات چیت کے لیے امریکی نائب صدر اور ایرانی نمائندے سوئس شہر برگن سٹاک پہنچ گئے۔
فٹ بال ورلڈ کپ: المیرون منہ ڈھانپنے پر ریڈ کارڈ پانے والے پہلے فٹ بالر ترکی کے خلاف میچ کے پہلے ہاف میں جھگڑے کے دوران اپنا منہ ڈھانپنے پر پیراگوئے کے مڈ فیلڈر میگوئل المیرون کو میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔