ایشیا پاکستانی وزیر داخلہ سکیورٹی اور انسداد منشیات پر مذاکرات کے لیے سعودی عرب میں پاکستانی وزیر داخلہ سعودی عرب میں، سکیورٹی اور انسداد منشیات پر مذاکرات کریں گے۔
دنیا مذاکرات ترجیح لیکن جنگ کے لیے تیار ہیں: ایران ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے منگل کو کہا کہ ایران امریکہ کے ساتھ سفارت کاری کو ترجیح دے رہا ہے، تاہم وہ جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔