پاکستان پاکستان امریکہ ایران مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے گا: دفتر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے جمعرات کو کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے گا۔
ٹیکنالوجی پاکستان کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی شروع درخواست گزار اب کسی بھی وقت کیو آر کوڈ سکین کر کے فیس ادا کر سکیں گے۔