امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی ثالث کے ذریعے ملنے والی تازہ ترین ایرانی تجاویز کو ’بالکل ناقابل قبول‘ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
چترال کی یہ توہماتی دنیا محض خوفناک کہانیوں کا مجموعہ نہیں بلکہ انسانی تجربے، فطرت کے مشاہدے اور اجتماعی تخیّل کا ایک پیچیدہ نظام ہے۔