ٹرینڈنگ دہلی میں 20 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے سونم وانگ چک کون ہیں؟ سونم وانگ چک گذشتہ تقریباً 20 روز سے نئی دہلی کے جنتَر منتَر پر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال پر ہیں۔
دنیا امریکہ نے دھمکیوں پر عمل کیا تو پورے خطے کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے: ایران ایران کے عسکری ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر حملہ کیا تو ایران پورے خطے میں تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔