ایشیا پاکستانی وزیر داخلہ سکیورٹی اور انسداد منشیات پر مذاکرات کے لیے سعودی عرب میں پاکستانی وزیر داخلہ سعودی عرب میں، سکیورٹی اور انسداد منشیات پر مذاکرات کریں گے۔
دنیا امریکہ اور ایران کے بالواسطہ مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے: رپورٹ ایک سفارت کار کے مطابق امریکہ اور ایران کے حکام بدھ کو مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے مستقل خاتمے کے مقصد سے طے پانے والے معاہدے پر بالواسطہ تکنیکی مذاکرات کریں گے۔