news

ڈگری لینی ہے تو چائے کا انتظام کرو؟

حکومت کو چاہیے کہ وہ تعلیم کو نمائشی نعرے کے بجائے حقیقی قومی ترجیح بنائے۔ جی ڈی پی میں تعلیم کا حصہ کم از کم بین الاقوامی معیار (یعنی چار فیصد) تک بڑھائے اور خاص طور پر اعلیٰ تعلیم پر سرمایہ کاری کو فوری بنیادوں پر بہتر کرے۔