پاکستان بیرونی سرپرستی میں ’دہشت گردی‘ سے پاکستان کی ترقی نہیں روکی جا سکتی: فیلڈ مارشل وزیراعظم شہباز شریف بھی منگل کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں وہ نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
نقطۂ نظر ہیگ ثالثی ٹریبیونل کا فیصلہ اور سندھ طاس معاہدہ ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق انڈٰیا کے مؤقف پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔