لاہور: گرو ارجن صاحب کی 420ویں برسی پر چند تاثرات

پانچویں گرو کی موت نے سکھ مذہب میں عسکری پہلو کو جنم دیا۔ گرو ارجن صاحب کے بعد ان کے صاحبزادے گرو ہرگوبند نے دو تلواریں پہننا شروع کیں، فوج تشکیل دی، قلعے تعمیر کروائے اور 1606 میں امرتسر میں اکال تخت قائم کیا۔