ایران سے معاہدہ بہت جلد، شاید جمعرات یا جمعے کو: ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور قطر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر نے اس معاہدے کے لیے بہت محنت کی ہے۔
پاکستان 30 ایرانیوں کی واپسی میں سہولت فراہم کر رہے ہیں: پاکستان پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ تمام افراد آئندہ چند روز میں کراچی کے راستے ایران روانہ کیے جائیں گے۔