دنیا پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکی کا مشرق وسطیٰ میں ’قابل قبول‘ حل پر زور چاروں ممالک نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ایک پائیدار، قابل تصدیق اور باہمی طور پر قابل قبول معاہدے تک پہنچیں۔
فلم امتیاز علی کا سینیما: ایک ببل آپ کب تک چبا سکتے ہیں؟ امتیاز علی ہمیشہ ایسے فلم ساز رہیں گے جو گہرائی کا وعدہ تو بہت کرتے ہیں، مگر آخر میں ایک خوبصورت خالی پن ہاتھ آتا ہے۔