وزیراعظم کی سربراہی میں مون سون سیزن کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، بروقت انتظامات کی ہدایات جاری۔
پاکستان فوج کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار سے چار ڈرون بھیجے گئے، جنہیں پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت نشانہ بنا کر ناکام بنا دیا۔