کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے چیف سکیورٹی آفیسر جواد علی شاہ کے مطابق یہ ایک خصوصی نوعیت کا پولیس سٹیشن ہے جہاں صرف پانی چوری سے متعلق مقدمات درج کیے جائیں گے۔
یورپی چیمپئن سپین اب فٹ بال کے دو سب سے بڑے اعزازات ایک ساتھ جیتنے سے صرف ایک کامیابی کی دوری پر ہے۔