پاکستان تیراہ راجگال ممکنہ آپریشن: ’دوبارہ نقل مکانی نہیں کر سکتے‘ وفاقی یا صوبائی حکومت کی جانب سے راجگال میں ابھی تک عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بڑے آپریشن یا نقل مکانی کی باظابطہ ہدایات نہیں جاری ہوئی ہیں۔