سعودی وزارت دفاع کے مطابق یہ کارروائی اقوامِ متحدہ کے منشور کے آرٹیکل 51 کے تحت بین الاقوامی قانون کی جانب سے تسلیم شدہ ذاتی حقِ دفاع کے مطابق امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ طور پر کی گئی۔
کشمیر پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان نے راولاکوٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی اور روکے جانے پر تصادم میں ایک پولیس اہلکار کی موت جبکہ تین زخمی ہوئے۔