ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے ’آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا دیگر شرائط اور امریکہ کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزی کے ازالے سے مشروط ہے۔‘
جزیرۂ مین سے تعلق رکھنے والی ایمی کرنگل کو 2026 کے کراس فِٹ گیمز جیتنے کے بعد ’دنیا کی سب سے فِٹ خاتون‘ قرار دیا گیا ہے۔