ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایران کے مخالف تصور کیے جانے والے میڈیا سے انٹرویوز اور دیگر رابطوں کو جرم قرار دیا جائے گا۔
پشاور میں امریکہ کے آخری قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کا کہنا ہے کہ بندش کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے ملک کی خیبرپختونخوا میں دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔