فن انڈیا نے پاکستانی ڈراموں اور گانوں کی سٹریمنگ پر بھی پابندی لگا دی انڈین وزارت کی جانب سے ’قومی سلامتی کے مفاد‘ میں جاری کی گئی ہدایات میں پاکستانی ویب سیریز، فلمیں، گانے، پوڈکاسٹ اور دیگر مواد کی سٹریمنگ پر پابندی لگا دی۔
موسیقی شدت پسندی کے بعد قبائلی ضلع کرم کی ’پہلی‘ میوزک اکیڈمی امتیاز حسین کی اس اکیڈمی میں 50 مرد و خواتین موسیقی کے مختلف آلات سیکھ رہے ہیں۔