پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات کو خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع حطار صنعتی زون میں گیس پائپ لائن میں لگی آگ پر تو قابو پالیا گیا لیکن قریبی رہائشی عمارتوں کے آتشزدگی کی زد میں آنے کے باعث اب تک آٹھ افراد جھلس کر جان سے جا چکے ہیں۔
تربیت کے بعد خواتین فائر فائٹرز نے کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں ریسکیو 1122 کی ٹیموں کے ساتھ کام کا آغاز کردیا ہے۔