رواں سال جون میں ٹرمپ نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے کی پابندی لگا دی گئی تھی۔
سفری پابندیاں
ایڈوائزری میں شہری علاقوں میں اقلیتی مذہبی برادریوں، پولیس اور سکیورٹی فورسز کو درپیش ممکنہ خطرات کا ذکر ہے۔ حکام ممکنہ حملوں کو روکنے کے لیے اضافی سکیورٹی اقدامات یا نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں۔