مارچ 2025 میں پاکستان کی سرکاری اور نجی جامعات میں لازمی قرار دیے گئے فہم قرآن کے کورسز کا مقصد طلبہ کو اعلیٰ اخلاقی اقدار سکھانا ہے۔
قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ادارہ جاتی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے میں ملوث 79 طلبہ کی ڈگریاں منسوخ کر دیں۔