پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عادی مجرموں پر کڑی نظر رکھنے کی غرض سے ٹریکنگ ڈیوائسز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جرم
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) جنوبی کراچی عرفان بلوچ کے مطابق بعد ازاں یہ سسٹم صوبے میں ضلعی سطح پر قائم کیا جائے گا۔