ہمیں اپنے حقوق، مسلسل آمدن، پینشن اور دیگر مسائل کا مستقل بنیادوں پہ حل خود ہی تلاش کرنا ہوگا۔
معاشی مشکلات
ماہرین معاشیات جہاں سری لنکا کو معاشی طور پر دیوالیہ پن کے دھانے پر کھڑا دیکھتے ہیں، وہیں پاکستانی معیشت کے لیے بھی خطرے کی گھنٹیاں بجنے کی نوید سنا رہے ہیں۔