شفا یوسفزئی
صحافی
زاویہ

شفا یوسفزئی جھوٹ اور سچ!

یہاں تک تو بات بالکل ٹھیک ہے کہ ہمارے مسائل سے بھارت کا کوئی تعلق نہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہماری آپس کی غلط فہمیوں یا لڑائیوں کا فائدہ نہیں اٹھائے گا۔