آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بدھ کو قلات میں ’انڈین پراکسی‘ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔
فوجی کارروائی
ایک ایسے وقت جب سیاسی پارہ اوپر کی حدیں چھو رہا ہے تمام سیاسی جماعتوں کو عزم استحکام پر متفق کروانا آسان نہیں ہو گا لیکن وزیراعظم شہباز شریف یہ کام کر سکتے ہیں۔