مقتول طلال عبدو مہدی کے بھائی نے کہا کہ وہ ’کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے‘ اور یہ کہ ’خون کا سودا نہیں ہو سکتا۔‘
نرس
33 سالہ نرس نے 2015 سے 13 ماہ کے دوران شمالی انگلینڈ کے کاؤنٹیس آف چیسٹر ہسپتال کے نوزائیدہ بچوں کے یونٹ میں پانچ بچوں اور دو بچیوں کو قتل کیا۔