تائیوان کی ایک فضائی کمپنی نے فوت ہونے والی ایک ملازم سے بیماری کی چھٹی کی درخواست کے کاغذات مانگنے کے بعد معذرت کر لی۔
تائیوان
چین کے وزیر دفاع ڈونگ جون نے اتوار کو خبردار کیا ہے کہ ان کی فوج تائیوان کی آزادی کو ’بزور طاقت‘ روکنے کے لیے تیار ہے تاہم انہوں نے امریکہ کے ساتھ بات چیت بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                    