انڈیا اور سری لنکا میں منعقد ہونے والا ورلڈ کپ کا یہ دسواں ایڈیشن 20 ٹیموں کے درمیان 2024 کے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں افریقی ٹیم نیمبیا نے خلیجی ملک عمان کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔