برطانوی راج میں لائل پور (موجودہ فیصل آباد) کے کسانوں سے جنگی فنڈ کے طور پر جمع کی گئی رقم سے 1918 میں ’کیلہ گفٹ فنڈ ٹرسٹ‘ قائم کیا گیا تھا، لیکن اب اس کا وجود خطرے میں ہے۔
برطانوی سامراج
لانگ ریڈ
ان افراد کے ساتھ پانچ سالہ معاہدہ کیا گیا تھا جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ روپے تنخواہ دی جانی تھی۔