پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں اعتراف کیا ہے کہ اسے وزارت داخلہ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) بند کرنے کا حکم دیا تھا۔
پی ٹی اے
پی ٹی اے کی ترجمان کا کہنا تھا کہ ’انہوں (وکی پیڈٰیا) نے نے کچھ مواد ہٹا دیا لیکن تمام نہیں۔ وہ اس وقت تک بلاک رہے گا جب تک وہ تمام قابل اعتراض مواد کو ہٹا نہیں دیا جاتا۔‘