برازیل نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے آخری 32 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی جبکہ جنوبی افریقہ، کینیڈا اور بوسنیا-ہرزیگووینا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
صوبائی محتسب برائے خواتین کی عدالت میں دائر درخواست میں بوسنیا کی شہری جیسنا فیچ کویک نے موقف اختیار کیا کہ خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے ان کے متوفی شوہر کے بچے اور رشتہ دار ان سے جائیداد چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔