ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مالی امداد فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے گرین کلائمیٹ فنڈ (جی سی ایف) نے پاکستان اور دوسرے ملکوں کے لیے 25 کروڑ ڈالر منظور کیے ہیں۔
گلیشیئر
نصیرالدین کے بھائی، کثیرالدین، 1997 میں اس وقت ان کے ساتھ تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ وہ دونوں گھوڑے پر سوار تھے جب نصیرالدین گلیشیئر میں لاپتہ ہو گئے۔