اس عجیب وغریب دعوے کو انڈین ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر جگہ دی گئی۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا جب دونوں ملکوں کے درمیان شدید تنازع جاری ہے۔ انڈیا اور کینیڈا دونوں ایک دوسرے کے ایک ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکال چکے ہیں۔
جی 20
’برکس‘ فورم اسی رفتار سے آگے بڑھتا رہا تو جلد ہی جی سیون کے پر کاٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔