ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ایرانی فورسز نے جنوبی مغربی ساحلوں سے لے کر جنوب مشرقی ساحلوں تک پھیلے اپنے علاقوں میں ’کامیاب‘ فضائی دفاعی مشقیں کی ہیں۔
جنگی مشقیں
ہر دو برس بعد منعقد ہونے والی ان مشقوں کا بنیادی مقصد علاقائی تعاون اور استحکام کو فروغ دینا، وسیع تر باہمی تعاون اور بحری قزاقی سمیت دہشت گردی اور جرائم کے خلاف متحد عزم کا اظہار کرنا ہے۔