خود کو متوازن رکھنے کی صلاحیت سے آراستہ یہ سائیکل پہلی بار مقامی طور پر تیار کی گئی ہے۔
الیکٹرک چارجنگ یونٹ
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی دستیابی اور ای وی سٹیشنز کے ہر محلے میں قیام کو آسان بنایا جائے گا۔