سی سی پی او میاں سعید نے واقعے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکار کی موت اور دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’ابتدائی طور پر واقعہ دہشت گردی کا نہیں لگتا۔‘
سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب نے بتایا کہ کراچی کے ایک گھر پر چھاپے میں ٹی ٹی پی کے تین مبینہ عسکریت پسند مارے گئے۔