پاکستان اور انڈیا کے درمیان کارگل جنگ کے 27 سال بعد ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے، جو میدانِ جنگ میں نہیں بلکہ تل ابیب اور نئی دہلی کے درمیان رات گئے ہونے والی فون کالز میں رقم ہوا۔
اس لڑائی کو شروع کرنے میں سیاسی حکومت کی حمایت تھی یا نہیں؟ یہ سوال اب بھی جواب طلب ہے۔